Friday, 29 November 2024


موسم کی تبدیلی کے ساتھ غذاﺅں کوبھی تبدیل کریں

موسم کی تبدیلی اکثر لوگوں کو نزلہ زکام میں مبتلا کردیتی ہے ،موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہمیں اپنی غذا بھی تبدیل کرنی چاہئے موسم کی تبدیلی کے باعث فلو ہوجاتا ہے اور فلو ہونے کی صورت میں ہمیں چڑچڑا پن شروع ہوجاتا ہے ہمیں چاہئے کہ ہم ان غذاﺅں کو ترک کریں جو ہماری صحت کو نقصان پہنچاتی ہیں جیسے کہ کھٹی اشیاء اچار وغیرہ ،سخت اور کڑک اشیائ،کیفین والے مشروبات ،شوگر فری اشیاء ،مرچوں والے کھانے اور مٹھائیاں یہ غذائیں فلو کی تکلیف کو مذید بڑھا دیتی ہیں ان غذاﺅں سے پرہیز کرکے ہم اپنی صحت کو ٹھیک رکھ سکتے ہیں اور فلو سے بچ سکتے ہیں

 

 

Share this article

Leave a comment