Thursday, 28 November 2024


بحریہ یونیورسٹی کے تحت 15ویں کانووکیشن کا انعقاد

کراچی: بحریہ یونیورسٹی کے تحت پندرویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا

کانووکیشن میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر مہمان خصوصی کا کہنا تھا کہ یہ کامیابیوں کا آغاز ہے، آپ کے ہر خواب میں آپ کا وطن ضرور ہونا چاہیےآپ پر قرض اور فرض ہے کہ ان لوگوں کی مدد کریں جو اس مقام تک نہیں پہنچ سکے۔ طلباو طالبات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ لوگ ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالیں گے، صرف پیسوں سے انسان بڑا نہیں ہوتا بلکہ دل سے بڑا ہوتا ہے، ایدھی سیلانی وشوکت خانم ہمارے ملک میں ہی کامیاب ہیں،جہاں ریاست سہولیات دینے میں ناکام ہوجائے وہاں یہ ادارے آگے آتے ہیں،دنیا میں ہم سب سے زیادہ رقم ڈونیت کرتے ہیں، مگر ہم ٹیکس نہیں دیتے
کانووکشن میں اعلٰی کارکردگی دکھانے پر 32 طلبہ کو گولڑ مڈل ا ور 26 طبہ کو سلور میڈل سے نوازا گیا بحریہ یونیورسٹی کے مختلف شعبوں سے بیچلر ماسٹرز پی ایچ ڈی کرنے والے 782 طلبہ میں اسناد تقسیم کئے گئے۔ 

 

Share this article

Leave a comment