Friday, 29 November 2024


فیسوں میں کمی تمام پرائیویٹ اسکولوں پرلاگوہوگا

 

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے حکم دیا کہ فیس میں کمی کا اطلاق کسی ایک کے لیے نہیں ہے بلکہ تمام پاکستانی پرائیوٹ اسکولوں پر لاگو ہوگا ۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے مذید کہا کہ ، ہم نے سُناہے کہ پرائیوٹ اسکول فیس کم کرکے سہولیات بھی کم کرتے جا رہے ہیں۔
یاد رہے کہ چیف جسٹس صاحب نے اس کیس کا سو موٹو ایکشن لیا تھا اور شروع کی سماعتوں میں بہت غصے کا اظہار بھی کیا تھا

 

Share this article

Leave a comment