Friday, 29 November 2024


حکومت کا شاکرااللہ قتل کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد : سینٹ میں اراکین نے بھارتی جیل میں پاکستان شھری شاکرااللہ کے قتل پر بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف پاکستان اور بھارت میں مقدم درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے ایوان سے دوبارہ واک آوٹ کیا۔

شیری رحمان نے اعتراض کرتے ہوئے کہا بھارت نے شاکرااللہ کی لاش ۱۱ دن بعد باڈر پر دی ۔شاکراللہ جنگی قیدی نہیں تھا ۔ بھارت شاکراللہ کی میڈیکل رپورٹ شی¾ر نہیں کررہی ہے ۔ وزیر خارجہ مصروف ہے ،وزیر انسانی ہی جواب دےں ۔سسی پلیجو نے کہا شاکرللہ کو قتل کرنا بھارتی انتھاءپسندی کا ثبوت ہے ،وزیر انسانی حقوق شیری مزاری نے کہا ہم دیکھ رہے ہیں کون سا عالمی معاہدہ اس پر لاگو ہوتا ہےحکومت خاموش نہیں ہے یو این سکیورٹی کونسل سمیت متعلقہ فورمز پر مشاعرت کے بعد یہ معاملہ اٹھائیں گے
وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے بتایا کہ معیشت مستحکم ہورہی ہے ۔ اور آئی سی یو سے نکل آئی ہے گیس کی کمپنیو ں میں پپھلے پانچ سالوں میں ۱۵۷ارب روپے کا خسارہ ہوا ، کرنٹ اکائنٹ خسارہ پچہلے پانچ سالوں میں ۷ گنا بٹرا ہے ، بجلی بلوں کی ریکوری میں 2.5فیصد ، ٹیکس فائلز میں 34فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ میڈیا کی واجبات وہ ہے جو سابق حکومت نے اپنی تشہر کے لیے اشتھارات دیے اس کی رقم دے کت نیہںگئی ۔
سینٹ نے دارحکومت اسلام آبا د میں نجی قرضوں پر سود کی ممانعت کے بل 2017اور اسلام آباد کے سرکاری ونجی ادارے میں ڈے کیئرز کی سہولت کی قیا م کے بل ڈے کیئر سیٹرزبل 2018کی اتفق رائے سے میظوری دیدی پالینٹ نے مشترقہ پیغام دیا کہ ہم امن چاہتے ہیں ،جنگ نہیں چاہتے ۔اپوزیشن کے واک آوٹ کے بعد چیئرمین نے اجلاس منتقل کردےا۔

 

Share this article

Leave a comment