Friday, 29 November 2024


پنجاب میں میڑک تک نصاب میں تبدیلیوں کی منظوری

روالپنڈی : پنجاب حکومت نے تعلیم کے شعبے میں تبدیلیوں کی میظوری دےدی ، محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق پہلی کلاس سے میڑک تک اسلامیات ، معاشرتی علوم اور اردو کی درسی کتب کے نصاب میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ، 65کی جنگ افواج پاکستان کی سیشت گردی کے خلاف قربانیوں ۔

منشیات کیخاف مضامین حضور ﷺ کی سیرت ،غزوات کو نصاب میں شامل کیا جائیگا ۔ اس کے علاوہ صوبہ بھر میں 10 ہزار اسکول ختم یا یا قریبی بڑے اسکول میں ضم کیے جائیں گے ،پرائمری اسکولوں میں اسکیل 14 اور مڈل اسکولوں میں اسکیل 17 کے سینڑ ٹیچر ہیڈماسڑز ،ہیڈ مسڑیسز تعینات کی جا ئیں گی ۔

 

Share this article

Leave a comment