Thursday, 28 November 2024


صو بائی ایچ ای سی کے قیام سے تعلیمی فراڈز کا سدباب مشکل ہو جائے گا،احسن اقبال

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کے صوبوں میں ایچ ای سی کے قیام سے تعلیمی فراڈز کا سدباب مشکل ہو جائے گا،چیئر مین ہائیر کمیشن پروفیسر ڈاکٹر مختیار احمد نے کہا ہے کہ قومی مسائل میں ایک اہم مسلئہ جعلی ڈگری کا ہے ،ایجوکیشن کے نام پر فراڈ کرنے والے اپنے کاروبار کو کور دینے کے لے میڈیا کا کاروبار بھی کر رہے ہیں جب تک ذمہ داروں کو سز ا نہیں ملتی جعلی ڈگریوں کا معاملہ ختم نہیں ہو سکتا

Share this article

Leave a comment