Friday, 29 November 2024


اولڈ سٹی کواصل تاریخی شکل میں بحال کیاجائےگا

کراچی: کراچی اولڈ سٹی کو اصل تاریخی شکل میں بحال کیا جائے گا
سندھ حکومت نے کراچی اولڈ سٹی کو اصل تاریخی شکل میں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
 
اولڈ سٹی ایریہ کو اصل شکل میں بحال کرنے کےلئے اعلی سطح پر ساتھ رکنی کمیٹی قائم کر دی ،کمیٹی کا سربراہ کمشنر کراچی کو منتخب کیا گیا ہے جبکہ کمیٹی میں ڈی جی اینٹکیوٹیز نوادرات ثقافت و سیاحت اور دیگر 6اراکین کو شامل کیا گیا ،جس کا نوٹی فیکیشن جاری جکر دیا گیا ہے۔
 
کمیٹی15 روز میں سفاراشات مرتب کر کے وزیر اعلی سندھ کو بھیجے گی،وزیر اعلی سندھن کی منظوری کے بعد منصوبے پر کام شروع کیا جائے گا ۔
اولڈ سٹی ایریہ کو تاریخی شکل میں بحال کرنے کیلئے عالمی بئنک کی مدد حاصل کر لی گئی ہے۔
اولڈ سٹی ایریا میں لیاری کھارادر،صدر برنس روڈ ڈینسول ہال سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔

Share this article

Leave a comment