Friday, 29 November 2024


بھارتی تجربہ خلا کو برباد نہ کریں ۔

واشنگٹن : امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے بھارت کے خلا میں تجربے کو خطرناک قرار دے دیا

اور کہا بھارتی تجربے سے خلائی اسٹیشن کو خطرہ ہوسکتا تھا

تجربےسےملبےکاخلائی مرکزسےٹکراؤکاخطرہ 44فیصد بڑھ گیا تھا۔

آئی ایس ایس فی الوقت محفوظ ہے اور اگر ہمیں اس کی جگہ بدلنی پڑی تو ہم ایسا کریں گے۔

سربراہ ناساجم برائڈسٹین کی ملازمین سے خطاب میں بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ناسا نے خلائی ملبے کے 400 ٹکڑوں کی نشاندہی کی ہے جن میں سے 60 ٹکڑے ایسے ہی جو دس سنٹی میٹر سے بڑے ہیں،

ان میں سے 24 ٹکڑے ایسے ہیں جو خلائی مرکز کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

امریکی وزیر دفاع پیٹرک شینیہن نے خبردارکیا تھا کہ سیارہ شکن ہتھیارکے تجربات خلا میں افراتفری پھیلا سکتے ہیں،

بھارتی تجربے کا جائزہ لے رہے ہیں، خلا کو برباد نہ کریں۔

Share this article

Leave a comment