Thursday, 28 November 2024


13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کرےگے، آل انجمن تاجران پاکستان

 

اسلام آباد : آل انجمن تاجران پاکستان نے 13 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

 

صدر انجمن تا جران کاشف چوہدری کہتے ہیں کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو ملک کی ہر صنعت کو بند کر کے اس کی چابیاں ڈی چوک حکومت کے حوالے کریںگے کہ حکومت یہ نظام چلائے۔

آل پاکستان انجمن تا جر تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا، تقریب سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔

Share this article

Leave a comment