Thursday, 28 November 2024


حکومت اردو کو وفاقی وصوبائی مقابلے کے امتحانات کی زبان بنائے بزم اساتزہ اردو

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) بزم اساتزہ  اردو سندھ کی بانی و صدر پروفیسر فرزانہ خان ،معتمد عوموی عرفان شاہ، مرکزی رہنماوں  پروفیسر سراج قاضی ،سید منظر شاہ، پرفیسر ساجدہ ظہیر ،پروفیسر محمود خان، نے اپنے مشترکہ بیان مین قومی زبان اردو کو 27 سال گزر جانے کے باوجود دفتری اور سرکاری زبان نہ بنائے جا سکنے

سپریم کورٹ کی حکومت پر برہمی اور سخت نق نوٹس لینے کو بزم کے بنیادی مطالبہ اور جدوجہد کی کامیابی اور ہر پاکستانی کے لے اطمینان کا باعث قرار دیتے ہوئے اس کیس میں فریق بننے کی درخواست کے ساتھ ہی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اردو کو سرکاری حیثیت دیتے ہوئے اسے وفاقی و صوبائی مقابلے کے امتحانات کی زبان بنائے.

Share this article

Leave a comment