Friday, 29 November 2024


بین الصوبائی وزرائےتعلیم کی ہونےوالی کانفرنس مؤخر

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی 2 جولائی کوہونےوالی کانفرنس مؤخرکردی گئی۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کی وفات کی وجہ سے 2 جولائی کوہونےوالی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس اب 7 جولائی کو ہوگی۔ جس میں تعلیمی اداروں کے کھولنے یا نہ کھولنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا.

Share this article

Leave a comment