Friday, 29 November 2024


طالبہ کی ہلاکت کےمعاملے پراسکول انتظامیہ کابیان سامنے آگیا

کراچی: نجی اسکول میں طالبہ کی ہلاکت کے معاملے پر اسکول انتظامیہ کا بیان سامنے آگیا۔
 
 
نجی اسکول کے چیئرمین محمد آصف خان کاکہنا ہےکہ طالبہ اریبہ صبح پونے آٹھ بجے اسکول آئی تھی، کورونا کے باعث بچوں کی تعداد بھی انتہائی کم تھی انہوں نے مزید بتایا کہ بچی جس سیڑھی سے گری وہ چھ اسٹیپس کی ہے۔
انہوں نے مزید بتایاکہ واقعے کےفوراً بعد بچی کے والدین کو فوری بلوایا گیاتھا
 

Share this article

Leave a comment