Thursday, 28 November 2024


طلباوطالبات نےوفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودکوسرپرائزکردیا

اسلام آباد : تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلہ پر طلبا و طالبات نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو سرپرائز کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کے فیصلے پرطلبا و طالبات کی منفی رد
عمل نے حیران کردیا ہے انہیں سمجھناچاہیئے تعلیم مستقبل کا دروازہ ہے۔

تعلیمی سال بھی اپنی زندگی کا بہترین وقت ہوتا ہےاورہر ایک کو دوستوں میں شامل ہونے کا مطالعہ کرنے کے موقع کا خیرمقدم کرنا چاہئے۔

Share this article

Leave a comment