Thursday, 28 November 2024


دو سالہ ڈگری پروگرام کےحوالےسے ایچ ای سی کی نئی پالیسی

اسلام آباد: ملک بھر کی جامعات کو ہائر ایجوکیشن کمیشن نے دو سالہ ڈگری کےحوالے سےنئی ہدایت جاری کردی. 

ذرائع کےمطابق ایچ ای سی نےملک بھرکی جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ دو سالہ ڈگری پروگرام کےامتحانات مارچ تک کرائیں مارچ کےبعدہونے والے امتحانات کےاسناد کی تصدیق ایچ ای سی نہیں کرےگا. 

ایچ ای سی کےترجمان عائشہ اکرام کےمطابق ملک بھر کی جامعات, ان کےسب کیمپسز,  الحاق شدہ اداروں میں بی اے/ بی ایس سی, اہم اے ایم ایس سی پروگرام ختم کریئے گئے ہیں 

اس حوالے سے فیصلہ کیاگیا تھا کہ بی ایس سی اوربی اے کےآخری امتحانات  2020اور ایم اے / ایم ایس سی کا آخری داخلہ 31دسمبر2020 تک منعقد ہوا. 

Share this article

Leave a comment