Thursday, 28 November 2024


میڈیکل کالجز میں داخلہ لینےوالےامیدواروں کےلئےخوشخبری

اسلام آباد : پاکستان میڈیکل کمیشن نے داخلہ فارم جمع کرائے کی تاریخ میں توسیع کردی.

جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق ملک بھر کے پرائیوٹ میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے والے خواہشمند امیدوار اپنا داخلہ فارم 22 جنوری 2021 تک جمع کراسکتے ہیں.

جبکہ داخلہ لسٹ اپنی مقررہ تاریخ 24جنوری کو جاری کی جائےگی. 

Share this article

Leave a comment