Friday, 29 November 2024


بی کام پرائیوٹ کےامتحانی فارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع

کراچی : جامعہ کراچی نےبی کام پرائیوٹ کے امتحانی فارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کردی۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام پرائیوٹ سال اول(فیل ہونے والے) اور بی کام سال دوئم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 6500 روپے فیس کے ساتھ جبکہ بی کام باہم کے امتحانی فارم 10500 روپے فیس کے ساتھ25 فروری 2022 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ 2015 ء یا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل طلبہ 3000 روپے اضافی فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کراسکتے ہیں۔

Share this article

Leave a comment