Thursday, 28 November 2024


معاشرے کی تعمیروترقی اساتذہ کی ہی مرہون منت ہیں،وزیرتعلیم کےپی کے

پشاور: اساتذہ کے عالمی دن پروزیر تعلیم کےپی کےشاہرام خان نے پیغام جاری کردیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر وزیرتعلیم کےپی کےشاہرام خان نےاساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ معاشرے کی تعمیر و ترقی اساتذہ کی ہی مرہون منت ہیں۔

اساتذہ ہمارے معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں

انہوں نے اپنے تمام اساتذہ کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں آپ پر ناز ہے۔

 

Share this article

Leave a comment