ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل) بھارتی سیاسی پارٹی کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے بھارت میں شیوسینا کی بڑھتی ہوئی پر تشدد کارروائیوں میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔سونیا گاندھی نے بھارتی صدر پرناب مکھرجی سے ملاقات کی جس میں مودی کی خاموشی پر عدم تحفظ کا اظہار کیا ہے۔ اور اس طرح کی کارروائیوں کو بھارت کے سیکولر اور روشن خیال ہونے کی نفی قرار دیا ہے ۔اس کے علاوہ بھارتی سیاسی پارٹی کانگریس نے راہول گاندھی اور سونیا گاندھی کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاﺅس سے لے کر راشترپتی بھون تک احتجاجی مارچ کیا۔
شیو سینا کی پر تشدد کارروائیاں۔۔۔ بھارت کے سیکولر اور روشن خیال ہونے کی نفی ہے
- 04/11/2015
- K2_CATEGORY انٹر ٹینمنٹ
- 2676 K2_VIEWS
Leave a comment