Friday, 29 November 2024


پی ایم ڈی سی کی جانب سے نجی میڈیکل کالج میں ایڈمیشن کی اجازت نہ مل سکی

ایمز ٹی وی (سیالکوٹ) سیالکوٹ میں نجی شعبے میں قائم ہونے والے میڈیکل کالج کو پی ایم ڈی سی کی جانب سے ایڈمیشن شروع کرنے کی اجازت نہ مل سکی۔جسکی وجہ سے اس سال فرسٹ ایئر کی کلاسز کا آغاز ہونے کا امکان ختم ہوگیا ہے۔اس کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد صابر کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی سی کی انتظامیہ تبدیل ہو چکی ہے اسی وجہ سے اجازت کے لیئے مشکلات پیش آرہی ہیں۔اور اب کالج کی منظوری پی ایم ڈی سی کے نئے انتخابات کے بعد ہی ممکن ہو سکتی ہے۔

Share this article

Leave a comment