Thursday, 28 November 2024


نیپرا نے نئے سال کا تحفہ دے دیا

ایمزٹی وی(بزنس) نیپرا نے بجلی کی قیمت ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ کم کرنے کی منظوری دیدی صارفین کو بجلی قیمت میں کمی کا فائدہ جنوری کے بلوں میں ہو گا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ پاور پرچیزنگ کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں کمی کرنے کی درخواست دی تھی جس پر ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی اور یہ اکتوبر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گُئی ۔

Share this article

Leave a comment