Friday, 29 November 2024


بلڈ پریشر ادویات 140 سے بڑھ جانے پر دی جانی چاہیں: ماہرین

ایمزٹی وی(ہیلتھ ڈیسک )انگلینڈ کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلڈ پریشر کے مریضوں کو صرف اس وقت ہی ادویات لینی چاہیں جب ان کی فشارِ خون کی سطح 140 سے تجاوز کرجائے۔حالیہ تحقیق کے مطابق فشارِ خون کی ادویات صرف اس صورت میں تجویز کی جائیں کہ اگر فشارِ خون ایک خاص حد سے تجاوز کر جاتا ہے۔ ماہرین سمجھتے ہیں کہ انسان کی طرزِ زندگی کے عوامل بھی فشارِ خون کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

Share this article

Leave a comment