Friday, 29 November 2024


عوام کے لیے خوشخبری ایک اس سال بل نہیں دیں گے

ایمز ٹی وی (تجارت) کے الیکٹرک کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مارچ کے مہینے کیلئے بجلی سستی کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت نپرا ہیڈکوارٹرز میں ہوئی۔ ٹیرف میں کمی کا اطلاق تین سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہو گا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے نپرا کو بتایا گیا کہ مقامی ذرائع سے بجلی کی پیداوار 42 کروڑ روپے سستی پڑی جبکہ بیرونی ذرائع سے بجلی 37 کروڑ روپے مہنگی پڑتی ہے۔

Share this article

Leave a comment