Friday, 29 November 2024


ایک ایسا جراثیم جو دہشت گردی جتنا بڑا خطرناک ہے

ایمز ٹی وی(صحت)امریکا میں سپر بگ کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہےپہلی بار ایسا سپر بگ ملا ہے جس پر تمام جراثیم کش ادویات بے اثر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست پینسلوانیا کے 49سالہ خاتون ای کولی میں سپر بگ کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے کیونکہ مریضہ کے انفیکشن کی ایک نایاب قسم ہے۔امریکی ماہرین کاکہنا ہے کہ پہلی بار ایساسپر بگ ملا ہے جس پر تمام جراثیم کش ادویات بے اثردکھائی دے رہی ہیں۔

امریکی ماہرین نے اس خطرناک جراثیم کو دہشت گردی جتنا بڑا خطرہ قرار دیاہے۔

Share this article

Leave a comment