Thursday, 28 November 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
ایمزٹی وی(لاہور)چائلڈپروٹیکشن بیورو نےلاہورکےعلاقےسمن آباد میں گھر میں قید دوبچیوں کوبازیاب کرالیا۔ذرائع کےمطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے اہل علاقہ کی شکایت پر پولیس کے ہمراہ لاہور کے علاقے سمن آباد…
ایمزٹی وی(لاہور) ایٹچسن کالج کے پرنسپل آغاغضنفر کوانکےعہدےسےہٹادیاگیا۔ ذرائع کےمطابق آغاغضنفر کوچند اہم اوربااثر افراد کےبچوں کو کالج میں داخلہ نہ دینے کی وجہ سے عہدےسے ہٹایاگیا۔تفصیلات کےمطابق ایٹچسن کالج…
ایمزٹی وی(چترال) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ تسلیم کرلی ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے میڈیا سےگفتگوکرتےہوئےکہا کہ 2013 کے عام انتخابات…
ایمز ٹی وی (فیصل آباد) تحصیل جڑانوالہ کے نواحی قصبے روڈالا کے مین بازار میں سڑک کنارے بیٹھا منور شکیل پچھلی 3 دہائیوں سے دیہاتیوں کے پھٹے پرانے جوتے مرمت…
ایمز ٹی وی ( گجرانوالہ) پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے جمعہ کے روز وزیرآباد کے قریب ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد کی لاشیں نہر سے نکال…
ایمز ٹی وی (گجرانوالہ) ریلوے حکام نے سانحہ گجرانوالہ کے حوالے سے رپورٹ وزیر اعظم کو بھیج دی گئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرین کو باقاعدہ…
ایمز ٹی وی(لاہور) ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے فیروزوالہ میں مارے اور پکڑے جانے والے دہشت گردوں کے حوالے سے مزید انکشافات کیئے…
ایمز ٹی وی(لاہور) ڈاکٹر طاہر القادری ایمریٹس کی پرواز ای کے سکس ٹو ٹو کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے ۔ ان کا طیارہ بیس منٹ…
گوجرانوالہ : حلقے پی پی 97 کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ ناصر چیمہ فاتح قرار پائے. ن لیگ کے امیدوار اور اس حلقے…
ایمزٹی وی (سرگودھا) پنجاب کے شہر سرگودھا کے ایک گاؤں میں شوہر نے کلہاڑیوں کے وار کر کہ اپنی بیوی کو قتل کردیا اور قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا…
لاہور، ایمزٹی وی(ایجوکیشن) لپزکی27ویں کانووکیشن کی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں یونیورسٹی کےچاروں اسکولز سلیمان اسکول داؤدآف بزنس، مشتاق گرمانی اسکول آف ہیومینیٹیز اینڈ سوشل سائنسز، بابر علی اسکول آف…
پنجاب ،ایمزٹی وی(ایجوکیشن) پنجاب یونیورسٹی نے رمضان المبارک کی ٹائمنگ کا شیڈول جاری کردیا۔ اعلامیےکےمطابق رمضان المبارک میں تدریسی وغیر تدریسی شعبہ جات پیر سےجمعرات صبح 8:00 بجےسےدوپہر 2:00بجے تک…