Tuesday, 17 December 2019 12:59
پانی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوارمیں اضافہ ، حکومت کا توانائی کے متبادل ذرائع پرتیزی سے کام
کراچی: توانائی کے متبادل ذرائع پر انحصار بڑھنے لگا، دس ماہ میں پانی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ جبکہ فرنس آئل سے پیداوار 58 فیصد گھٹ گئی۔ نیپرا کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے اکتوبر 2019 کے دوران بجلی کی پیداوار ی لاگت میں 4 اعشاریہ 9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تفصیلات کے مطابق دس ماہ میں پانی سے بجلی کی پیداوار 23…
Read 1300 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
Tuesday, 17 December 2019 12:52
مسلم بچوں کے لیے موبائل ایپ متعارف، ایپ کوبچوں کا دوست قراردیا گیا ہے
اسمارٹ فون پر کارٹون یا دیگر چیزیں دیکھنے والے بچوں کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی گئی جو بالکل فری ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔ موبائل ایپلیکشن بنانے کا خیال چار مسلمان سافٹ ویئر انجینئرز کو آیا جنہوں نے رات دن محنت کر کے ایسی ایپلیکشن تیار کی جسے نہ صرف بچے بلکہ نوجوان اور بزرگ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ایپ کو بچوں کا دوست قرار دیا گیا جبکہ اس…
Read 1428 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
Tuesday, 17 December 2019 12:39
عوام ہوجائیں تیار: اب پاکستان میں بھی بجلی سے چلنے والی گاڑیاں چلیں گی
بجلی کی مدد سے چلنے والی گاڑیوں کی وجہ سے پاکستان کی آٹو موبائیل صنعت بھی ترقی کی طرف گامزن ہو گی –حکومت پاکستان کی جانب سے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی منظوری کے بعد نہ صرف روزگار کے مواقعے بڑھیں گے بلکہ حکومتی پالیسی برقی گاڑیاں بنانے والوں کو سہولیات بھی فراہم کرے گی۔ جس میں ٹیکسوں کی مد میں 43 فیصد سے 11.25 فیصد تک کی کمی…
Read 1471 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
Monday, 28 October 2019 17:31
نئی ٹیب خبروں اور پوسٹس کے لیے مخصوص ہے
کیلفورنیا: فیس بک نے امریکا میں ایک نئی ٹیب متعارف کرائی ہے جو آپ کی ہدایت کے تحت خبریں دکھاتی ہے اور اسے براہِ راست موبائل ایپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ چند روز قبل کچھ منتخب امریکی صارفین کی فیس بک ایپ پر ایک ٹیب نمایاں ہے جو ظاہر ہے تجرباتی یا آزمائشی طور پر جاری کیا گیا ہے۔ اس تناظر میں آپ فیس بک کی بعض پوسٹس کی ترجیحات…
Read 1691 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی
Wednesday, 31 July 2019 16:06
سورج کی روشنی سے اڑنے والے طیارے کا کامیاب تجربہ
بیجنگ : کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمسی توانائی سے اڑنے والا ڈرون طیارہ آٹھ ہزار میٹر بلندی پر 12 گھنٹے تک رات میں پرواز کرسکتاہے۔ چین نے سورج کی روشنی سے اڑنے والے بغیر پائلٹ کے ایک اور طیارے موزی ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شمسی توانائی سے اڑنے والے طیارے کو قدرتی آفات، مواصلات اور جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…
Read 1607 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی