Monday, 25 January 2016 16:18
ڈائنو سار کے آثار۔۔۔۔۔۔ اب تک؟
ایمزٹی وی(سائنس) ارجنٹائن کے سائنسدانوں نے ڈائنو سار کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ اب تک کرہ ارض پر سب سے بڑا جانور ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن کے محققین کی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر برنارڈو گونزالز ریگا کا کہنا ہے کہ نئے ڈائنو سار کو ”نوتو کلوسس گونزالیس پریہاسی“ کا نام دیا گیا ہے۔ سائنسدانوں نے…
Read 1701 times
Published in سائنس و ٹیکنا لوجی