Thursday, 28 November 2024
جینیوا: طبی ماہرین نے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اُن جانوروں کی نشاندہی پر کام شروع کرے جن کے ذریعے کرونا وائرس انسانوں میں منتقل ہوا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بین الاقوامی طبی ماہرین کی ہنگامی (ایمرجنسی) کمیٹی نے ڈبلیو ایچ او کے نام مراسلہ لکھا جس میں سفارش کی گئی ہے کہ اُن جانوروں کی نشاندہی کی…
نیویارک: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی سطح جتنی کم ہوگی اتنا ہی کرونا وائرس کا خطرہ زیادہ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے کرونا وائرس لگنے اور کو وِڈ نائنٹین انفیکشن سے مرنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ابتدائی تحقیق میں یہ عارضی…
واشنگٹن: پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ صارفین کے لیے مزید سہولیات متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ ایک نئی خصوصیت متعارف کرانے جارہا ہے جس میں مزید شرکا کو جن کی آڈیو کالنگ میں حد کم ہے، گروپ آڈیو اور ویڈیو کالز میں شامل ہونے کی اجازت دے گا۔ رپورٹ میں واٹس ایپ بیٹا اپ…
سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’فیس بک پاکستان میں کرونا وائرس کی درست معلومات کی فراہمی کے لیے کام کررہا ہے، اس حوالے سے حکام وزارتِ صحت سے براہ راست رابطے میں مکمل رابطے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا…
واشنگٹن: ایپل نے ایک چھوٹا آئی فون ریلیز کردیا، کمپنی نے اسمارٹ فون لائن کی ابتدائی قیمت میں کمی کردی جس کی وجہ کرونا وائرس سے پڑنے والے معیشت پر اثرات ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی فون ریلیز کرنے والی کمپنی نے نیا فون آئی فون ایس ای ریلیز کردیا جس کی قیمت دیگر آئی فونز کے مقابلے میں انتہائی کم رکھی گئی ہے۔ کمپنی کی…
Page 1 of 10