بدھ, 27 نومبر 2024


سینڈ فلائی ایک وبا

ایمزٹی وی(صحت) ملتان میں دو روز میں سینڈ فلائی سے متاثرہ 28 مریضوں کا لایا گیا ہے محکمہ صحت کے مطابق سینڈ فلائی کے کاٹنے سے متاثرہ افراد کا تھم جانے والا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے ،دو روز میں سینڈ فلائی سے متاثرہ افرادکی تعداد 28 ہو گئی ہے۔ آج شہر کےمختلف اسپتالوں میں 28 مریضوں کے لایا گیا ہے یکم جنوری سےیکم مارچ تک سینڈ فلائی سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 سے زائد ہو گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment