ایمز ٹی وی (سائنس ) میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدان کرونوس نام کے ایک ایسے پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں جس کی بدولت وائی فائیکے سگنل صارف خود کنٹرول کر سکے گا یعنی اگر آپ چاہتے ہیں وائی فائی کے سگنل گھر کے دو کمروں میں سے صرف ایک کمرے میں ہی آئیں تو ایسا بھی ممکن ہو جائے گا۔
ماہرین نے وائی فائی سگنلز کو کنٹرول کرنے کیلئے ٹائم آف فلائٹ کیلکولیشن ٹیکنالوجی استعمال کی ہے جو صرف معینہ صارف تک ہی سگنل بھیجنے کی صلاحی ہیں