پیر, 25 نومبر 2024


ریاض میں سعودی عرب میں خواتین ڈرائیوروں پر پابندی کے خلاف احتجاج-

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک )خواتین ڈرائیوروں پر پابندی کے خلاف احتجاج نے نیا موڑ لے لیا اور اب ایک طاقتور قبیلے کے سردار نے احتجاج کرنے والی خواتین کو نفسیاتی رہنمائی اور مدد لینے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ۔  حثلول قبیلے کے سردار عبدالرحمان الحثلول کی جانب سے یہ بیانسامنے آیا ہے کہ  ڈرائیونگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو نفسیاتی کاﺅنسلنگ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس احتجاج کو سعودی روایات اور کلچر کے خلاف مغرب کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا اور خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment