اتوار, 24 نومبر 2024


بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر کی مدت ملازمت ختم

ایمز ٹی وی(نئی دہلی) بھارت میں بھی آرمی چیف کو تبدیل کر دیا گیا ۔ جنرل بی پن روات بھارت کے نئے آرمی چیف بن گئے ۔


بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد جنرل بی پن روات کو بھارتی فوج کا نیا آرمی چیف بنا دیا گیا ہے جس نے بھارتی فوج کی کمان سنبھال لی ہے ۔


جنرل (ر ) دلبیر نے فوج کی کمان جنرل بی پن روات کے سپرد کر دی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment