منگل, 15 اکتوبر 2024


کیلیفورنیا میں لگی آگ بےقابو ہوگئی

کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر اب تک قابو نہ پایا جاسکا،اس حادثے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد31ہوگئی ہیں۔

cal1

خوفناک آگ کو کیلیفورنیا کی تاریخ کی ہولناک آگ قرار دیا جا رہا ہے،متاثرین کی شناخت کے لئے ڈی این اے موبائل وین لیب اور کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

cal2

آتشزدگی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں تباہی کا حال دیکھا جاسکتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment