پیر, 25 نومبر 2024


بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پرفائرنگ اور گولہ باری

ایمز ٹی وی ( راولپنڈی ) بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پربین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا،

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ کا سلسلہ افتخار آباد ،کوٹلی اور کیل سیکٹر پر بدھ کی شام کو شروع ہوا جو بغیر وقفے کے رات گئے تک جاری ہے۔

پاک فوج نے بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا بھر پور جواب دے رہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment