ایمز ٹی وی(اسلام آباد) تحریک انصاف نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کیلئے نقشہ تیار کر لیا ہے۔
اسلام آباد لاک ڈاؤن کے لیے تحریک انصاف کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔تحریک انصاف نےاسلام آباد لاک ڈاؤن کیلئے نقشہ تیارکرلیاہے۔تحریک انصاف کے رہنماءعثمان ڈاراورجہانگیرترین کی مشاورت
سے اس بات کا فیصلہ ہوگیا ہے کہ کون سا مقام بند کرنا ہے۔ شہر کےداخلی اور خارجی راستوں پر تحریک انصاف کے کارکنان موجود ہوں گے۔تحریک انصاف نے ابتدائی طورپر شہر کے آٹھ مقامات بند کرنے کا فیصلہ کیاہے۔تاہم اس کی حتمی منظوری عمران خان دیں گے۔
تحریک انصاف کے سینئر رہنماء جہانگیر ترین کاکہنا تھاکہ وکلاء ونگ کو متحرک کر دیاگیاہے۔جہانگیرترین نے مزید بتایا کہ کسی بھی گرفتاری کی صورت میں وکلاء متحرک ہیں