ایمز ٹی وی (اسلام آباد)پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی ہارس اینڈ ٹریڈنگ کی قائل نہیں اور اس سلسلے میں اقدامات پر وہ خوش ہیں،تاہم حکومت کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈز کے لیے آئینی ترمیم کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا غیر دانش مندانہ اقدام ہو گا
پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف ہے،سینیٹر فرحت اللہ بابر
- 24/02/2015
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1503 K2_VIEWS
Leave a comment