اتوار, 24 نومبر 2024


وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ

 

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے جس میں قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ 

وزیر اعظم کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پیشہ ورانہ امور  اور دہشت گردوں کے خلاف قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر آپریشن ضرب عضب اور شمالی وزیرستان کے متاثرین کی بحالی کے منصوبے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment