بدھ, 27 نومبر 2024


اقتصادی تعاون تنظیم،وزارتی کونسل کا اجلاس جاری

 

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)وفاقی دارالحکومت میں اقتصادی تعاون تنظیم کا وزارتی کونسل کا اجلاس جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے جاری اجلاس میں ایران،ترکی سمیت 10 رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ شریک ہیں۔
ای سی او اجلاس میں ایران، ترکی کے صدور شرکت کریں گے، تاجکستان، ترکمانستان اور آذربائیجان کے صدور بھی آئینگے،افغانستان کے سفیر نما یندہ خصوصی کے طور پر اجلاس میں شرکت کریں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment