اتوار, 24 نومبر 2024


نیوز لیکس اتنا بڑا معاملہ نہیں تھا جتنا اسے بنا دیا گیا

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان جانے والوں کے لیے این او سی کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جلد جاری کر دیا جائے گا تاہم غیر ملکیوں کو گلگت بلتستان جانے کے لیے این او سی لینا ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ساڑھے 3 لاکھ شناختی کارڈز بلاک کئے گئے جس میں سے ایک لاکھ 46 ہزار شناختی کارڈ عارضی طور پر بحال کیے جا رہے ہیں، جن افراد کے شناختی کارڈز بلاک کئے گئے ان میں سے تقریبا 10 ہزار پاکستانیوں نے خود کو افغان شہری بھی رجسٹرڈ کروا رکھا تھا، اس کے علاوہ 33 ہزار پاسپورٹ بھی منسوخ کر چکے ہیں لیکن ایک کی بھی اپیل نہیں آئی۔
چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نیوز لیکس اتنا بڑا معاملہ نہیں تھا جتنا اسے بنا دیا گیا تھا، اگر حکومت نے نیوز لیکس کی رپورٹ چھپانی ہوتی تو کمیٹی ہی نہ بنائی جاتی، وزیراعظم نے نیوز لیکس کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر من و عن عمل کرنے کے احکامات جاری کئے تھے، نیوز لیکس کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعد معاملہ ختم ہو چکا اب اس پر بیان بازی پریشان کن ہے، نیوز لیکس کی رپورٹ باہمی اتفاق رائے کے بعد جاری کی گئی۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ نیوز لیکس کی رپورٹ کے معاملے پر تاثر دیا گیا کہ سول حکومت اور ملٹری آمنے سامنے آ گئے ہیں، دونوں اداروں کے درمیان تعلقات میں کوئی خرابی نہیں تھی البتہ طریقہ کار پر اختلاف رائے تھا جو گزشتہ روز دور ہو گیا۔ سول ملٹری تعلقات حساس معاملہ ہے اس کا تماشا نہیں بنانا چاہیئے اور نہ ہی اس معاملے پرسیاست ہونی چاہیئے۔ پوری دنیا میں سول ملٹری تعلقات پر سیاست نہیں ہوتی لیکن پاکستان میں ہوتی ہے، عوام اور ملک کو مسائل کا سامنا ہے اس پر بات کریں اور سیاست کریں۔
چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں نے جان بوجھ کر ایسی صورتحال پیدا کی جو پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے، ہمارے دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستان میں سول ملٹری اداروں کی لڑائی ہو اور تماشا لگے، جتنی سول ملٹری ہم آہنگی کی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہیں تھی، اس میں رخنہ ڈالنے اور غلط طریقے سے پیش کرنے سے پاکستان کی خدمت نہیں ہو گی، جن لوگوں نے سول ملٹری تعلقات پر کرکٹ، ہاکی یا سیاست کھیلنی ہے وہ کوئی اور پچ تلاش کریں، یہ بہت بڑی زیادتی ہے کیونکہ ہم پاکستان کے مفاد، سلامتی اور انتہائی حساس معاملات سے کھیل رہے ہیں۔
متحدہ بانی کے حوالے سے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے لیے کام جاری ہے جو بہت جلد مکمل ہوجائے گا، متحدہ بانی کے خلاف کچھ دستاویزات صوبوں سے لینی ہیں تاہم الطاف حسین کے خلاف 15 جون سے پہلے ریڈ وارنٹ جاری ہو جائیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments52

  • Comment Link Spotloan

    Spotloan

    10/10/2017

    payday loans online paydayloans.us.org payday loans online loans for bad credit

  • Comment Link Payday Loan Online

    Payday Loan Online

    10/10/2017

    payday loans online direct lenders payday loans online payday loans online no credit check payday loans online

  • Comment Link CharlesGub

    CharlesGub

    07/07/2017

    wh0cd62078 CHEAP CIALIS Toradol Pills Generic Viagra

  • Comment Link CharlesGub

    CharlesGub

    03/07/2017

    wh0cd843678 diflucan cymbalta bupropion epivir

  • Comment Link Kennethjenny

    Kennethjenny

    03/07/2017

    buy acai

  • Comment Link Sidneymex

    Sidneymex

    29/06/2017

    best place buy viagra online yahoo
    order viagra from canada online
    se puede comprar viagra sin receta chile
    http://viagramjx100mg50mg75mg.com/ - get viagra online prescription
    buy viagra online uk forum

  • Comment Link BennyEdino

    BennyEdino

    27/06/2017

    wh0cd850238 lasix online fluoxetine online buy vardenafil

  • Comment Link MichaelNop

    MichaelNop

    27/06/2017

    wh0cd881438 Metformin Pharmacy cialis daily amoxicillin online

  • Comment Link BennyEdino

    BennyEdino

    23/06/2017

    wh0cd919198 elimite pharmacy cialis online

  • Comment Link MichaelNop

    MichaelNop

    23/06/2017

    wh0cd725438 cymbalta visa Kamagra Oral Jelly zofran recommended reading anastrozole online