منگل, 03 دسمبر 2024


میں پاکستان کےلیےاپنی پوری کوشش کرتا رہوں گا،وفاقی وزیرتعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اپنے عہدے سے دستبردارہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے ٹوئیٹرپرٹوئیٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کی رات میں نے اپناعہدہ چھوڑ دیا ہے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں مطمئن ہوں کہ میں تعلیم اور ثقافت میں اپنا حصہ ڈالنے میں کامیاب رہا۔ انشاء اللہ میں پاکستان کے لیے اپنی پوری کوشش کرتا رہوں گا۔

واضح رہے صدر مملکے کی ہدایت پر تمام اسمبلیاں تحلیل کی جاچکی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment