منگل, 03 دسمبر 2024


فیڈرل بورڈنےعملی امتحانات کی نئی تاریخوں کااعلان کردیا

اسلا م آباد: فیڈرل بورڈنےملتوی شدہ پرچہ جات کی نئی تاریخوں کااعلان کردیا۔

فیڈرل بورڈکے تحت25مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ 8جون جبکہ26 مئی کو منسوخ ہونے والا پرچہ 9جون کو ہوگا۔

علاوہ ازیںفیڈرل بورڈ کے تحت عملی امتحانات 10جون سے منعقدکئے جائیں گےباقی کے تمام پرجات سے پہلے جاری شدہ شیڈول کے مطاب ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment