ایمز ٹی وی(اسلام آباد) ایف بی ار نے نجی کمپنی کے خلاف فراڈ کیس میں ایف آئی آر درج کرادی تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بتایا کہ ملزم کاشف ارشاد بلیک ڈائمنڈ کمپنی کا مالک ہے اور ملزم نے 3 کروڑ 27 لاکھ روپے کا ٹیکس فراڈکیا ہے ملزم نے ٹیکس فراڈ کے زریعے ملک کے خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا ہے علاوہ ازیں انکا یہ بھی کہنا تھا ملز ارشاد کول اور پیاز کی درآمد کرتا ہے۔
3 کروڑ 27 لاکھ کا فراڈ۔۔۔۔ ایف بی آر نے ایکشن لے لیا
- 20/10/2015
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1415 K2_VIEWS
Leave a comment