اتوار, 24 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 48


اوگرا کی جانب سے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ایمزٹی ویکے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں سمری کو کل تک حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 35 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے، مٹی کے تیل میں 3 روپے 17 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے جب کہ ایچ او بی سی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment