پیر, 25 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


جماعت اسلامی نے مسلم لیگ (ن) کو پیچھے چھوڑ دیا، پلڈاٹ کی رپورٹ

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) پلڈاٹ کی رپورٹ کے مطابق نیشنل پارٹی دوسرے نمبر اور تحریک انصاف تیسرے نمبر پر رہی۔ سروے کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی 40 فیصد پوائنٹ کے ساتھ چوتھے اور پی پی پی 36 فیصد پوائنٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہی۔ پلڈاٹ کے سروے میں مسلم لیگ (ن) کو اندرونی جمہوریت کے حوالہ سے کمزور ترین جماعت قراردیا گیا ہے۔ اس سروے میں جماعت اسلامی کو 56 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن ملی۔ دوسرے نمبر پر نیشنل پارٹی کو 47 فیصد پوائنٹ ملے جبکہ تحریک انصاف 44 پوائنٹس کے تیسرے نمبر پر ہے۔ جے یو آئی (ف) اور ایم کیو ایم 33 فیصد پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر اور مسلم لیگ (ن) 31 فیصد سکور کے ساتھ ساتویں نمبر پر رہی۔ -

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment