ایمز ٹی وی(مقبوضہ کشمیر) بھارت نواز حکومت نے تئیس مارچ کو پاکستان کا پرچم لہرانے پر دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے،کشمیر کے پاکستان سے الحاق کا نعرہ لگانے والی آسیہ اندرابی سید علی گیلانی کے بعد مقبوضہ کشمیر کی پسندیدہ شخصیت ہیں، جو کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف بات کرنے سے کبھی نہ ڈریں،آسیہ اندرابی نے پچیس سال پہلے مقبوضہ کشمیر میں چودہ اگست اور تیئس مارچ کو سبز ہلالی پرچم لہرانے کی جو روایت ڈالی تھی، آج بھی اس پر کاربند ہیں
مارچ کو پاکستانی پرچم لہرانے پر آسیہ اندرابی کیخلاف مقدمہ درج
- 26/03/2015
- K2_CATEGORY آزاد کشمیر
- 1779 K2_VIEWS
Leave a comment