ایمز ٹی وی (نیشنل نیوز ) شہید بشیر بلور کا شمار نڈر سیاست دانوں میں ہوتا تھا بشیر بلور پشاور میں ایک خودکش حملے میں شہید ہوئے تھےبشیربلور یکم اگست 1943ءکو پشاور میں پیدا ہوئے۔ قانون میں گریجویشن کیا اور پشاور ہائی کورٹ بار کے رکن بھی رہے ۔ انہوں نے 1970ء میں عوامی نیشنل پارٹی سے اپنے سیاسی کیریر کا اغاز کیا۔ 2008ء کے عام انتخابات میں چوتھی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ ،۔ شہید بشیر احمد بلور ،، پشاور کے بیری باغ قبرستان میں دفن ہیں ۔دہشت گردی کا شکار ہونے والے شہید بشیر بلور اپنی زندگی میں چاہتے تھے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف ایک ہوجائے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ہماری جنگ ہے اور ہمیں اس کے لیے ایک ہونا ہوگا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما شہید بشیر احمد بلور کی دوسر ی برسی آج منائی جارہی ہے
- 22/12/2014
- K2_CATEGORY خیبر پختونخواہ
- 1705 K2_VIEWS
Leave a comment