ھفتہ, 23 نومبر 2024


متحدہ مجلس عمل میں جانا گناہ سمجھتا ہوں

 

ایمزٹی وی(پشاور)جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کے ساتھ چلنے کی بجائے گھر بیٹھنے کو ترجیح دوں گا۔
امیر مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل میں جانا گناہ سمجھتا ہوں اس لیے ایم ایم اے کے ساتھ چلنے کی بجائے گھر بیٹھنے کو ترجیح دوں گا۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment