اتوار, 05 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


خیبر پختونخوا میں پولیوکے مزید کیسزسامنے آگئے

ایمزٹی وی (پشاور)شہر میں دونئے پولیو کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں سال بھر میں 23 کیسز سامنے آچکے ہیں فاٹا کے ایک سیکریٹری نے بتایا دو نئے کیسز میں 18سالہ عبداللہ جوکے لندیکوٹل کا رہنے والا ہے اور شہیرگل جوکے باراتحصیل کا رہنے والا ہے شامل ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment