ایمزٹی وی(گوجرانوالہ) محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے آر ٹی اے سیکرٹریز کوجشن آزادی کے موقع پر تمام سر کاری و نجی بسوں اور ویگنوں پر قومی پر چم لہرانے کی ہدایت جاری کر دی گئی
مختلف شہروں کے سیکرٹری آر ٹی ایزکو ہدایات کی گئی ہیں ۔ یہ بات آر ٹی سیکرٹری فیصل عباس مانگٹ نے بتائی۔