منگل, 23 اپریل 2024


ایبٹ آباد، مسافر بس کھائی میں گر گئی 4 افراد جاں بحق 6 زخمی

ایمزٹی وی (سیاسی) ایبٹ آباد میں ایک مسافر بس کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جبری سے حویلیاں جانے والی مسافر بس بودلا کے قریب کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں 4 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو حویلیاں اور ایبٹ آباد کے اسپتالوں میں متنقل کردیا گیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment