ھفتہ, 20 اپریل 2024


شکر گڑ ھ سیکڑ پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ  کل رات سےجاری

ایمز ٹی وی(سیالکوٹ)بھارتی فوج نے سیالکوٹ کے شکرگڑھ سیکٹر پر گزشتہ رات سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے دوسری جانب چناب رینجرز بھی بھرپور جوابی کارروائی کررہی ہے۔ فائرنگ کا سلسلہ اب بھی وقفے وقفے سے جاری ہے تاہم اب تک اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسی علاقے میں بھارتی فورسز نے رینجرز کے 2 اہلکاروں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment